آتزاوارا آرلس
ہم کون ہیں
آتزاوارا آرلس ایک غیرمنافع بخش تنظیم ہے جس کا آغازسال ٢٠٠٠ء کےشروع میں تورتوسا (تاراگونا - سپین) میں ہوا۔
واضح اور مختلف پس منظر کے حامل افراد کے باہمی تعاون کی وجہ سے مقصد کی تکمیل اور افزودگی میں انتہائی مثبت کردارکی شراکت دار ہے
ہم کیا کرتےہیں
اکیسویں صدی کے جدید معاشرے میں بین الثقافتی اور عوامی شعور کے فروغ کی حامل ہے اور وہ لوگ جو مختلف وجوہات کی بناء پر اپنےممالک سے نقل مکانی کر چکے ہیں ان کی ضروریات،تجربات اور مفادات کے لئےبنیادی خدمات مہیاکرناہمارامقصدہے۔
عوام کی سہولت کےلئےہماری سرگرمیاں سارا سال جاری رہتی ہیں
ہم درج ذیل کورسز کرواتے ہیں
بنیادی اور اوسط لینگوئج کورسز
مختلف ممالک کی عورتوں کے لئے مرکزمشاورت
مطالعاتی گروپ - غیرنصابی سرگرمیاں
رضاکارانہ سرگرمیاں - میگزین سرگرمیاں
تنظیم کے لئےاندرونی و بیرونی سرگرمیاں
کمپیوٹر کی بنیادی تعلیم
ہمارا پتہ ہے
آتزاواراآرلس
گلی پوئتےویسنتےگارثیا ٣
بالمقابل رینفے اسٹیشن
تورتوسا ٤٣٥٠٠
تاراگونا- سپین
ٹیلی فون – فیکس